دہشتگردی کا منصوبہ ناکام،20کلو وزنی بم ناکارہ بنادیا

 

ہنگو: بم ڈسپوزل سکواڈ نے سڑک کنارے نصب بیس کلو وزنی بم ناکارہ بنا کر شہر کو بڑی تباہی سے بچالیا ہے۔بم ڈسپوزل یونٹ (بی ڈی ایس )کے اے آئی جی شفقت کے مطابق بیس کلو وزنی بم ریموٹ کنڑول آئی ڈی سے منسلک تھا جسے ناکارہ بنا دیا گیا ہے۔ اے آئی جی کا کہنا تھا کہ بم وی آئی پی موومنٹ یا پولیس کانوائے کو نشانہ بنانے کیلئے نصب کیا گیا تھا۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.