رینجرز کی چھاپہ مارکارروائی ، چار ٹارگٹ کلرزگرفتار

 

کراچی:سندھ رینجرز نے کارروائی کرتے ہوئے ٹارگٹ کلنگ کی وارداتوں میں ملوث چار ملزموں کو حراست میں لے لیا۔ رینجرز ترجمان نے بتایاکہ چھاپہ مارکارروائی بلدیہ کے علاقے میں کی گئی جس دوران چارٹارگٹ کلرز کو حراست میں لے کر اسلحہ برآمد کرلیاگیا، ملزموں کا تعلق سیاسی جماعت سے ہے ۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.