عمران میں قائداعظم کی جھلک نظر آتی ہے: روئیداد خان

 

اسلام آباد :سابق بیوروکریٹ روئیداد خان نے کہا ہے کہ مجھے عمران خان میں قائداعظم محمد علی جناح کی جھلک نظر آتی ہے۔ دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے روئیداد خان کا کہنا تھا کہ عمران میں قائد جیسی انٹیگریٹی ، وہی کریڈیبلٹی ، وہی ڈیٹرمینیشن ہے۔ جس طرح قائداعظم کا کوئی ذاتی ایجنڈا نہیں تھا، اسی طرح عمران خان کا بھی کوئی ذاتی ایجنڈا نہیں ہے ۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.