واشنگٹن: امریکی سکیورٹی ایجنسیز کی جانب سے امریکی صدر کے گھر کے باہر سے ایک 27سالہ مشتبہ شخص کو حراست میں لیا گیا ہے۔ امریکی صدر باراک اوباما کچھ دیر قبل ہی اپنی بیٹی ساشا کے ساتھ کے باہر نکلے تھے کہ یہ شخص گھر کے باہر پایا گیا تھا۔ سکیورٹی ایجنسیز کی جانب سے تفتیش کا عمل جاری ہے تاہم اس شخص کی شناخت کے بارے میں کوئی معلومات جاری نہیں کی گئیں۔
Leave a Reply