پاکستان آرمی کا طیارہ گرکر تباہ، دو پائلٹ شہید

 

کوئٹہ : پاک فوج کا تربیتی طیارہ لورالائی کے قریب گر کر تباہ ہوگیا، بدقسمت حادثے میں پائلٹ اور کو پائلٹ شہید ہوگئے۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستان آرمی کے طیارے نے کوئٹہ کے خالد ایئر بیس سے پروان بھری، تاہم کچھ دور لورالائی کے قریب فنی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں پائلٹ میجر حسنین اور معاون پائلٹ کیپٹن عمر شہید ہوگئے۔طیارہ کوئٹہ سے ملتان جا رہا تھا، جائے وقوعہ پر سیکیورٹی اہل کار اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی ہیں، دونوں پائلٹس کے جسد

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.