Breaking News

وزیر اعظم اور وزیر داخلہ کو نا اہل قرار دینے کیلئے سپریم کورٹ رجسٹری میں درخواست دائر

 

دونوں شخصیات نے اسمبلی فلور پر جھوٹ بول کر آئین کی شق 62،63 خلاف ورزی کی :وکیل تحریک انصاف
اسلام آباد :وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف اور وزیر داخلہ نثار علی خان کو نا اہل قرار دینے کیلئے سپریم کورٹ رجسٹری میں درخواست دائر کر دی گئی ہے ۔ درخواست تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر لائرز ونگ ایڈووکیٹ گوہر سندھو کی جانب سے درج کی گئی جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ دونوں اہم شخصیات نے اسمبلی فلور پر حقائق کے بر عکس گفتگو کیا اور حقائق کو پوشیدہ رکھا جس سے ایوان کا تقدس مجروح ہوا ۔ اس لئے دونوں کیخلاف کارروائی کی جائے اور دونوں کو نا اہل قرار دیا جائے ۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved