اسلام آباد : شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ اپنی ذات کا دفاع کرنا جانتا ہوں، جاوید ہاشمی کے سوالات کے جواب دینے کا موقع نہیں۔وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود قریشی نے پارٹی کے سابق صدر جاوید ہاشمی کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے ان کا کہنا ہے کہ موقع نہیں کہ ہاشمی صاحب کے سوالات کا جواب دوں، اپنی ذات کا دفاع کرنا جانتا ہوں اور کرلوں گا۔وہ کہتے ہیں کہ الیکشن کمیشن نے دھاندلی کا کہا ہے، شق کی ضرورت نہیں، دھاندلی کے خلاف جوڈیش
Leave a Reply