رکن قومی اسمبلی شاہ جہان بلوچ تین مقدمات سے بری

 

کراچی:مقامی عدالت نے رکن قومی اسمبلی شاہ جہان بلوچ کو ناجائز اسلحہ رکھنے سمیت تین مقدمات میں باعزت بری کردیا۔ شاہ جہان بلوچ کیخلاف دائر مقدمات کا فیصلہ ایڈیشل سیشن جج ساﺅتھ نے سنایا۔ عدالت نے قراردیاکہ استغاثہ ملزم کیخلاف ثبوت فراہم کرنے میں ناکام رہااورایسے کوئی شواہد نہیں مل سکے جس پر ملزم کو سزاسنائی جائے لہٰذاعدالت بری کرتی ہے ۔ پیپلزپارٹی کے ایم این اے پر ناجائز اسلحہ اوردستی بم رکھنے سمیت تین الزام عائد کیے گئے تھے ۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.