اسلام آباد:ای او بی آئی کرپشن کیس میں سابق چیئرمین ظفر گوندل کو 3دن کے جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیا گیا ہے۔ ایف آئی اے کے مطابق ظفر گوندل نے نجی ہوٹل کی خریداری میں چھ کروڑ سولہ لاکھ روپے کا کمیشن وصول کیا ،اس موقع پر ظفر گوندل کا کہنا تھا کہ انہیں سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جارہاہے۔
Leave a Reply