غیر معیاری ادویات سے 54 بچے ہلاک، ہسپتال انتظامیہ حقائق چھپانے میں مصروف

 

بہاولنگر: ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال میں غیر معیاری ادویات کے استعمال سے 15 روز میں 54 بچے ہلاک ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بہاولنگر کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال میں غیر معیاری ادویات کے باعث 54 بچے ہلاک ہو گئے ہیں جن کے ورثاءسراپا احتجاج ہیں۔ میڈیکل سپرنٹنڈنٹ فیض انور کا کہنا ہے کہ ادویات کی خریداری ای ڈی او ہیلتھ نے کی ہے۔ ذرائع کے مطابق بچوں کی ہلاکتوں پر ورثاءکے احتجاج کے بعد ہسپتال انتظامیہ حقائق چھپانے میں مصروف ہے ۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.