میران شاہ : شمالی وزیرستان ایجنسی کے علاقے دتہ خیل میں میزائل حملے میں آٹھ افراد ہلاک ہوگئے۔مقامی ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان ایجنسی کے علاقے دتہ خیل میں جاسوس طیاروں سے گاڑی اور گھر کو نشانہ بنایا گیا، جس سے آٹھ افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔ جاسوس طیاروں سے چار میزائل داغے گئے۔
Leave a Reply