لاہور :پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءمیاں محمود الرشید نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت استعفوں کی تصدیق کی آڑ میں سیاست نہ کرے۔ تفصیلات کے مطابق میاں محمود الرشید کا کہنا تھا کہ اسمبلی نشستوں سے استعفوں کا فیصلہ حتمی ہے، سپیکر پنجاب اسمبلی کی جانب سے نوٹس موصول نہیں ہوئے، تصدیق کی آڑ میں حکومت سیاست نہ کرے۔
Leave a Reply