Breaking News

جذباتی نعرے لگا کر انتشار پھیلانا عمران خان کا ایجنڈا ہے :سعد رفیق

 

پی ٹی آئی کے ارکان کی جعلی ڈگریوں نے جماعت کے دعووں کی قلعی کھول دی ہے :رہنما ن لیگ
خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے متعدد ارکان اسمبلی کی جعلی ڈگری پر نااہلی نے عمران خان کی قلعی کھول دی ہے ۔ وفاقی وزیر سعد رفیق نے کہا کہ حصول اقتدار کیلئے جذباتی نعرے لگا کر انتشار پھیلانا عمران خان کا ایجنڈا ہے ، تحریک انصاف کے متعدد ارکان اسمبلی کی جعلی ڈگری پر نااہلی نے عمران خان کی قلعی کھول دی ہے ، انہوں نے کہا کہ کیا جعلی ڈگری والوں کو ٹکٹ بیچنے پر عمران خان پارٹی قیادت سے استعفیٰ دیں گے؟ تحریک انصاف کے جعلی ڈگری والے وزراء نیا پاکستان تشکیل دے رہے ہیں ۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved