Breaking News

پنجاب حکومت استعفوں کی تصدیق کی آڑ میں سیاست نہ کرے: محمود الرشید

 

لاہور :پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءمیاں محمود الرشید نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت استعفوں کی تصدیق کی آڑ میں سیاست نہ کرے۔ تفصیلات کے مطابق میاں محمود الرشید کا کہنا تھا کہ اسمبلی نشستوں سے استعفوں کا فیصلہ حتمی ہے، سپیکر پنجاب اسمبلی کی جانب سے نوٹس موصول نہیں ہوئے، تصدیق کی آڑ میں حکومت سیاست نہ کرے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved