روپے کی قدر میں کمی سے 240 ارب کا نقصان ہوگا، اسحق ڈار

 

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے دھرنوں کا مقصد ملک کو غیر مستحکم کرنا ہے جب کہ بعض قوتیں پاکستان کو مستحکم ہوتا نہیں دیکھنا چاہتیں۔نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ جب بھی ملکی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہوتی ہے اور مثبت نتائج دکھانا شروع کرتی ہے تو لانگ مارچ اور دھرنے شروع کردیے جاتے ہیں، حکومت کا دھرنوں کیخلاف طاقت کے استعمال کا کوئی ارادہ نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ دھرنوں کی وجہ سے معیشت کو نقصان پہنچا ہے جب کہ ایک دھرنے کے رہنما کی جانب سے سول نافرمانی کی تحریک، ٹیکسوں اور یوٹیلٹی بلز کی عدم ادائیگی کے اعلان اور غیر ملکی زرمبادلہ میں تاخیر سے کارو

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.