پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اورعوامی تحریک کے قائد ڈاکٹرطاہرالقادری کے خلاف لاہورہائیکورٹ میں توہین عدالت کی ایک اور درخواست دائر کردی گئی ہے ۔
درخواست گزار علیم الدین کی جانب سے دائر درخواست میں اے کے ڈوگرنے موقف اپنایاکہ عدالت عالیہ نے سیاسی جماعتوں کو غیرقانونی دھرنادینے سے روکا تھالیکن قائد نے اُس پر عمل نہیں کیا جو توہین عدالت کے زمرے میں آتاہے لہٰذا فاضل عدالت عمران خان اور طاہرالقادری کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی عمل میں لائے ۔
Leave a Reply