پاکستان نے حتف 9 نصر میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا

 

ملٹی ٹیوب میزائل وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے :آئی ایس پی آر کی تصدیق پاکستان نے حتف 9 نصر میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے ۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ پاکستان نے آج صبح اس میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ، میزائل مکمل طور پر پاکستان میں تیار کیا گیا ہے اور وار ہیڈ لیجانے کی صلاحیت سے مالا مال ہے ۔ صدر اور وزیر اعظم نے سائنسدانوں کو اس کامیاب تجربے پر مبارکباد دی ہے ۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.