پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ زمان پارک رہائش گاہ کا بل ان کے بہنوئی نے جمع کرایا ہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری ایک پیغام میں عمران خان نے کہا کہ میرے بہنوئی حفیظ اللہ نیازی کا پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں، زمان پارک میں میری بہن رہتی ہیں جبکہ وہاں کا بل میرے بہنوئی حفیظ اللہ نیازی نے جمع کرایا ہے۔
Leave a Reply