کراچی: صدر میں ڈاکو نجی بینک سے 63 لاکھ روپے مالیت کی ملکی اور غیر ملکی کرنسی لوٹ کر فرار ہوگئے۔ کراچی کے کاروباری مرکز صدر کی موبائل مارکیٹ میں واقع نجی بینک میں شلوار قمیض میں ملبوس 25 سے 30 برس کی عمر کے 6 افراد داخل ہوئے، پہلے انہوں نے وہاں تعینات 3 سیکیورٹی گارڈز کو قابو میں کیا جس کے بعد وہ 25 لاکھ روپے جبکہ 38 ہزار امریکی ڈالر لوٹ کر باآسانی فرار ہوگئے۔ پولیس نے سی سی ٹی وی کیمرے کی فوٹیج اور دیگر شواہد اکٹھے کرکے تحقیقات شروع کردی ہے۔واضح رہے کہ کراچی میں ٹارگٹ کلنگ اور اسٹریٹ کرائم کی طرح بینک ڈکیتیاں بھی معمول بن گئی ہیں، رواں برس شہر قائد میں ہونے والی ی
Leave a Reply