امیر البحر ایڈمرل آصف سندھیلہ کی آرمی چیف سے الوداعی ملاقات

 

راولپنڈی:پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل آصف سندھیلہ نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عاملہ (آئی ایس پی آر )کے مطابق پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل آصف سندھیلہ نے جی ایچ کیو میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے الوادعی ملاقات کی، ملاقات باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ واضح رہے کہ چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل آصف سندھیلہ 7اکتوبر کو ریٹائر ہو رہے ہیں۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.