ممنون حسین حلف برداری میں شرکت کیلئے کابل روانہ ، افغان صدر سے ملاقات میں دو طرفہ امور پر گفتگو ہوگیصدر پاکستان ممنون حسین اپنے افغان ہم منصب کی تقریب حلف برداری میں شرکت کیلئے کابل روانہ ہوگئے ہیں جہاں وہ نو منتخب افغان صدر اشرف غنی کی تقریب حلف برداری میں شرکت کریں گے ۔ اس موقع پر دونوں ممالک کے سربراہان کے درمیان دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال بھی ہو گا ۔
Leave a Reply