قومی و صوبائی اسمبلی کے 305 اراکین نے گوشواروں کی تفصیلات جمع کرا دیں

 

شہباز شریف ، عمران خان ، امین فہیم ، پرویز خٹک سمیت کئی اعلیٰ عہدے داروں کے کاغذات تاحال جمع نہ ہوسکےقومی و صوبائی اسمبلیوں کے 305 اراکین اسمبلی نے اپنے گوشوارے جمع کرا دئیے ہیں ، اس طرح 1174 اراکین اسمبلی میں سے کئی اہم اراکین کے گوشوارے تاحال جمع نہیں کرائے جا سکے جن میں وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف ، عمران خان ، وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ ، مخدوم امین فہیم اور وزیر اعلیٰ کے پی کے پرویز خٹک کے نام شامل ہیں ۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.