اسلام آباد :عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ انتخابی اصلاحلات کمیٹی کے اجلاس کے بعد 2013ءکے انتخابات کا کوئی جواز نہیں رہا۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ آج کے اجلاس کے بعد انتخابات 2013ءکا کوئی جواز نہیں رہا، اسحاق ڈار سے کہا ہے کہ نمبرنگ والی مشین ابھی منگوا لیں کیونکہ آئندہ سال انتخابات کا سال ہے۔
Leave a Reply