مبینہ پولیس مقابلے میں ڈاکوہلاک September 29, 2014 admin Uncategorized 0 مظفرگڑھ:علی پورمیں پولیس مقابلے میں ایک ڈاکوہلاک ہوگیا ہے۔ ڈی پی او رائے ضمیر کے مطابق پولیس مقابلہ علی پور میں ہیڈ پنجند کے قریب ہوا، ہلاک ہونے والا ڈاکو متعدد وارداتوں میں پولیس کو مطلوب تھا۔
Leave a Reply