Breaking News

تحریک طالبان پاکستان کے مرکز میں دھماکہ ، پانچ دہشت گرد ہلاک ہوگئے

 

خیبرایجنسی میں زور دار دھماکے سے 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں ۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق وادی تیراہ کے علاقے راج گل میں کالعدم تحریک طالبان کے ٹھکانے پر زور دار دھماکا ہوا جس میں 5 دہشت گرد ہلاک اور 4 زخمی ہوئے۔ ہلاک دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان اورکزئی ایجنسی سے ہے۔ دھماکے سے تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی ) کا ٹھکانہ بھی مکمل طور پر تباہ ہو گیا ہے ۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved