Breaking News

صدر ممنون حسین سے امیر البحر ایڈمرل آصف سندھیلہ کی الوداعی ملاقات

 

صدرممنون حسین سے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل آصف سندھیلہ نے الوداعی ملاقات کی ۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی اورپاک بحریہ کے پیشہ ورانہ امورپرتبادلہ خیال کیا گیا ۔ صدرممنون حسین نے نے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل آصف سندھیلہ کی خدمات کی تعریف کی اور مستقبل میں ان کی کامیابیوں کے لیے نیک تمناﺅ ں کااظہارکیا۔ واضح رہے کہ نیول چیف ایڈمرل آصف سندھیلہ اپنی تین سالہ مدت پوری کر نے کے بعد سات اکتوبر کو ریٹائرڈ ہو رہے ہیں ۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved