ملالہ یوسف زئی نے امن کا عالمی نوبل انعام جیت لیا

 

خیبرپختونخوا میں طالبان دہشت گردوں کے حملے میں شدید زخمی ہونے والی طالبہ ملالہ یوسف زئی نے امن کا نوبل انعام جیت لیا۔پاکستانی صوبہ خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والی طالبہ ملالہ یوسف زئی اور بھارت کے کیلاش ستیارتھی کو مشترکہ طور پر امن کا نوبل انعام دیا گیا ہے۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.