پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ نے امن کا نوبل انعام جیتنے پر ملالہ یواسفزئی کو مبارکباد دی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے سربراہ میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں ملالہ یوسف زئی کو امن کا نوبل انعام جیتنے پر مبارکباد دی گئی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں کے سوائے تمام پاکستانی اپنے بچوں کو سکول میں تعلیم حاصل کرتا دیکھنا چاہتے ہیں۔
Leave a Reply