لائن آف کنٹرول، بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ سے2 افراد زخمی

 

لائن آف کنٹرول پر واقع نیزہ پیر اور کیرنی سیکٹر میں بھارتی فورسز کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ کے نتیجے میں دو شہری زخمی ہو گئے ہیں۔ عسکری ذرائع کے مطابق بھارتی فوج نے دو گھنٹے تک پاکستانی علاقوں پر شدید فائرنگ اور گولہ باری کی جس پر پاک فوج نے بھرپور جوابی کاروائی کی تو بھارتی توپوں نے چپ سادھ لی۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.