Breaking News

حکومت کا 2015 میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا فیصلہ

 

حکومت نے آئندہ سال 2015 میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔اس سلسلے میں موجودہ بلدیاتی نظام جس میں ضلعی ناظمین اور ٹاؤن ناظمین شامل ہیں انھیں تبدیل کرکے سابق بلدیاتی نظام جس میں چیئرمین ضلع کونسل میٹرو پولیٹن کارپوریشن اور میونسپل کمیٹی ٹاؤن کمیٹی کے چیئرمین اور وائس چیئرمین شامل ہوں گے ملکی حالیہ صورتحال کے پیش نظر وزیراعظم نواز شریف نے اپنے بعض قریبی رفقا کے مشورے کے بعد وزیراعلی پنجاب شہباز شریف اور دیگر صوبوں کو ہدایت کی ہے کہ آئندہ سال مارچ کے آخری ہفتے یا اپریل کے اوائل میں بلدیاتی انتخابات کا عمل مکمل کر لیا جائے، اس سلسلے میں یونین کی سطح پر کونسلروں کے ساتھ ساتھ چیئرمین اور وائس چیئرمین یونین کونسل کا عہدہ تخلیق کیا جائے گا۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved