Breaking News

پاک افغان سرحد پر امریکی ڈرون حملہ، 4 شدت پسند ہلاک ہوگئے

 

خیبر ایجنسی کے علاقے وادی تیرہ میں امریکی ڈرون حملے کے نتیجے میں چارمبینہ شدت پسند ہلاک ہوگئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق افغانستان کے زیرو لائن پر واقع علاقے چنچڑو کنڈاﺅ میں امریکی ڈرون طیارے نے شدت پسندوں کے مبینہ ٹھکانوں پر دو میزائل فائر کیے۔حملے کے نتیجے میں چار مبینہ شدت پسند ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں ۔حملے کے بعد علاقے میں جاسوس طیاروں کی پروازیں جاری ہیں اور شہریوں خوف ہراس پایا جا رہا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران امریکا کی جانب سے کیا جانے والا یہ چھٹا ڈرون حملہ ہے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved