تحریک انصاف کے ’ریوڑ‘جیسی ’پتھر دل ‘قیادت نہیں دیکھی: مریم نواز

 

وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی صاحبزادی محترمہ مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی قیادت پر جب بھی امتحان آیا انہوں نے لوگوں کو مایوس ہی کیا ہے اور سانحہ ملتان تحریک انصاف کی طرف سے لاشوں کے بل بوتے پر طاقت کے حصول کی کوشش کو ظاہر کرتا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ ملتان جلسے میں ہوانے والے حادثے کی ہر تصویر مجرمانہ غفلت کا مظہر ہے، میں نے ایسے پتھر دل قائدین کبھی نہیں دیکھے جو اس ’ریوڑ‘ کو کی قیادت کر رہے ہیں۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.