پاک بھارت ڈائریکٹر ملٹری آپریشنز کے مابین ہاٹ لائن پر رابطہ ہوگیا : عسکری حکام

 

پاک بھارٹ ڈائریکٹرملٹری آپریشنزکا ہاٹ لائن پررابطہ ہوا ہے جس میں پاکستان نے بھارت سے سرحد پر بلااشتعال فائرنگ کے بارے میں اپنے تحفظات بھارت کو پہنچا دیئے ہیں ۔ عسکری حکام کے مطابق دو نوں ممالک کے درمیان ہونے والا یہ معمول کے مطابق ہفتہ ورانہ رابطہ تھا ،پاکستانی ڈائریکٹر نے بھارتی ہم منصب تک اپنے تحفظات پہنچائے ہیں ، بھارت کو بتایا گیا ہے کہ ان کی بلا اشتعال فائرنگ سے سرحد ی علاقو ں میں مقیم شہریوں کو جانی اور مالی نقصان ہورہا ہے ۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.