Breaking News

کیوں نہ اسپیکر KPK اسمبلی اور وزیر اعلی کو کام کرنے سے روکا جائے؟ پشاور ہائیکورٹ کا استفسار

 

اسپیکر خیبر پختونخواہ اسمبلی اسد قیصر اور وزیر اعلی پرویز خٹک کی اسلام آباد میں جاری دھرنوں میں شرکت پر ان کو کام کرنے سے روکنے سے متعلق دائر آئینی پٹیشن کی دوسری سماعت پر بھی اسپیکر اور وزیر اعلی پشاور ہائیکورٹ میں پیش نہیںہو ئے ہیں جس پر عدالت نے چیف سیکریٹری اور سیکریٹری قانون سے وضاحت طلب کرتے ہوئے استفسار کیا ہے کہ کیوں نہ وزیر اعلی اور اسپیکر کو کام کرنے سے روکا جائے؟تفصیلات کے مطابق اس کیس میں درخواست گزار کی جانب سے استدعا کی گئی ہے کہ دونوں عہدیداران نے دھرنوں میں شرکت کر کے آئین کی خلاف ورزی کی ہے لہذاٰ ان کو کام کرنے سے روکا جائے۔ درخواست کی سماعت جسٹس مظہر عالم اور جسٹس منظورنے کی ۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved