Breaking News

گورنرپنجاب کے تحفظات، وزیراعظم نے مستعفی نہ ہونے کی ہدایت کردی

 

وزیراعظم نواز شریف نے گورنر پنجاب چوہدری سرور کو مستعفی نہ ہونے کی ہدایت کردی ۔ گورنر پنجاب نے رائیونڈ میں وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی جس دوران دھرنے کی صورتحال ، لائن آف کنٹرول کی صورتحال اور سیلاب و ضرب عضب متاثرین کی بحالی پر تبادلہ خیال کیاگیا۔نجی ٹی وی چینل کے ذرائع کے مطابق گورنر پنجاب چوہدری سرور اپنے تحفظات کی وجہ سے مستعفی ہوناچاہتے ہیںاوروہ کئی مرتبہ حکومتی کارکردگی پر دبے الفاظ میں مایوسی کااظہار بھی کرچکے ہیں تاہم وزیراعظم نواز شریف نے اُنہیں مستعفی نہ ہونے کی ہدایت کردی ۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved