گورنر پنجاب نے لوکل گورنمنٹ ترمیمی آرڈیننس 2014ءجاری کر دیا

 

پنجاب کے گورنر چوہدری سرور نے لوکل گورنمنٹ ترمیمی آرڈیننس 2014ءجاری کر دیا ہے جس کے تحت انتخابی فہرستوں کی تیاری کا اختیار الیکشن کمیشن کو دے دیا گیا ہے۔ آرڈیننس کے تحت بلدیاتی حلقہ بندیوں کا اختیار بھی الیکشن کمیشن کو سونپ دیا گیا ہے۔ اس سے قبل یہ دونوں اختیارات پنجاب حکومت کے پاس تھے۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.