Breaking News

خیبر ایجنسی میں خود کش دھماکہ ، پانچ افراد جاں بحق ہوگئے

 

وادی تیرہ میں خود کش حملے کے نتیجے میں پانچ افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق وادی تیرہ کے علاقے پیر میلہ میں خود کش حملہ نے خو د کو اڑا لیا جس کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک اور کئی متعدد زخمی ہو گئے ہیں ۔ مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت لاشوں اور زخمیوں کو نزدیکی ہسپتال منتقل کر دیا ہے جہاں ان کو طبی امداد دی جا رہی ہے ۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق کئی زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے جس کے باعث ہلاکتو ں میں اضافے کا خد شہ ہے ۔ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق خودکش حملے میں امن لشکر کو نشانہ بنا یا گیا تھا ۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved