Breaking News

عراق میں پر تشدد واقعات جاری ،40 افراد جاں بحق ہوگئے

 

عراق کے دارالحکومت بغداد اور خادمیہ میں کار بم دھماکے اور خودکش حملے میں متعدد پولیس اہلکاروں، رکن پارلیمنٹ سمیت 40 افراد جاں بحق اور 23 زخمی ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بغداد میں بمبار نے بارودی گاڑی چیک پوسٹ سے ٹکرا دی جس میں 15 افراد ہلاک اور 23 افرادزخمی ہوگئے ۔ ادھر خادمیہ میں کار بم دھماکے میں سابق نائب وزیر داخلہ اور موجودہ رکن پارلیمان احمد الخفاجی سمیت 25 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے،مرنے والے افراد امام خادم کے مزار پر حاضری کیلئے آئے تھے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved