جدہ انگلش سکو ل میں لوٹ ما ر کا با زا ر گر م

 

جدہ انگلش سکو ل میں لوٹ ما ر کا بزا ر گر م 50 ہزا ر ریا ل کا کنسٹرکشن کا کا م کروا کر
6 لا کھ ریا ل دے دیا گیا سعو دی عر ب میں مقیم 25 لا کھ کا ر کنو ں کے بچو ں کی تعلیمی در س گا ہ کا وجو د خطر ے میں ایسی کمیٹی بنا دی گئی ہے جو قا ئم مقا م پر نسپل کے سا تھ مل کر لو ٹ ما ر کر رہی ہے سکو ل کی گا ڑیا ں غا ئب پا نی پلا نے  والے کلر ک استا د بن گئے کیمسٹری کا استا د سکو ل میں سیا ست اور اور سکو ل ٹا ئم کے بعد ٹو یشن
پڑ ھا تا ہے ذرا ئع کے مطا بق اس کی تعینا تی کیپٹن صفدر کے کہنے پر کی گئی ۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.