عوام نے تحریک انصاف کی سیاست پر طمانچہ رسید کیا: رانا ثناءاللہ

 

سابق صوبائی وزیررانا ثناءاللہ نے کہاہے کہ ضمنی انتخابات میں عوام نے تحریک انصاف کی سیاست پر طمانچہ رسید کیاہے ۔ اپنے ایک بیان میں اُن کاکہناتھاکہ تبدیلی کا راستہ صرف ووٹ سے ہی ممکن ہے ، دھرنوں سے تحریک انصاف کی مقبولیت میں کمی ہوئی اور اپنی ہی نشست پر ووٹ کم ہوگئے ہیں ، گیارہ مئی کو ہونیوالے عام انتخابات میں این اے 149سے تحریک انصاف کو 83ہزار ووٹ ملے تھے جو سکڑکر پچاس ہزار کے قریب پہنچ گئے ہیں ۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.