چارسدہ،اےاین پی رہنماکےگھرکےقریب دھماکا،گھرکوجزوی نقصان

 

چارسدہ میں مکان کے قریب دھماکے سے گھر کو جزوی طور پر نقصان پہنچا ہے۔پولیس کے مطابق چار سدہ میں اے این پی کے رہنما قاسم علی کے گھر کے قریب دھماکے سے گھر کو جزوی نقصان پہنچا۔ دہشت گردوں کی جانب سے دھماکا خیز مواد گھر کے باہر نصب کیا گیا تھا۔گھر اے این پی کے سابق ضلعی جنرل سیکریٹری قاسم علی خان کا تھا،پولیس کے مطابق مراد آباد دھماکے میں کوئی جان

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.