Breaking News

آفریدی کی ٹیم میں جگہ نہیں،گھرجائیں اوربچےسنبھالیں،اعجازبٹ

 

لاہور  :  پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین اعجازبٹ نے شاہد آفریدی کو مفید مشورے دے دیئے۔ان کا کہنا ہے کہ لالہ کی ٹیم میں جگہ نہیں بنتی گھر جائیں اور بچوں کا خیال رکھیں۔شاہد آفریدی کو کپتانی کی خواہش مہنگی پڑ گئی، سابق چیئرمین اعجازبٹ کیل کانٹوں کے ساتھ  لالہ کے خلاف میدان میں آگئے۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے بولے کہ شاہد آفریدی کی ٹیم میں جگہ نہیں بنتی۔اسی پر بس نہ کیا کہتے ہیں شاہد آفریدی گھر جاکر بچے سنبھالے۔ یوں تو اعجاز اور بوم بوم کا ٹاکرا پرانا ہے، انہی کے دور میں شاہد آفریدی نے کرکٹ سے عبوری ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا، یہاں تک کہہ دیا تھا کہ جب تک اعجازبٹ چیئرمین ہیں ٹیم میں واپس نہیں آئیں گے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved