Breaking News

دھرنوں سے10ہزارمیگاواٹ منصوبےروکنےکی کوشش کی،خواجہ آصف

 

وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ نیپرا نے تحریک انصاف کی ٹیرف سے متعلق پٹیشن مسترد کردی ہے، تحریک انصاف نے پٹیشن میں غلط اعداد و شمار پیش کیے، دھرنوں سے 10ہزار میگاواٹ  کے منصوبے روکنے کی کوشش کی۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ سیاسی مقاصد کیلئے ملک کو اربوں ڈالر کا نقصان پہنچایا گیا، تیل سے 18 روپے فی یونٹ بجلی پیدا ہوتی ہے، دھرنوں کا مقصد سستی بجلی کی پیداوار روکنا تھا۔انہوں نے کہا کہ ایسے حالات پیدا کر کے چینی صدر کا دورہ ملتوی کرایا گیا، دھرنوں سے 10 ہزار میگاواٹ  کے منصوبے روکنے کی کوشش کی، اقتدار  کیلئے ملک کو معاشی طور پر نقصان پہنچانا بدترین دہشت گردی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved