پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیر رہنما فرحت اللہ بابر کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کو ماضی میں بھی دھمکیاں ملی تھیں اور ملتی رہیں گی۔کراچی میں بلاول ہاؤس سے جلسہ گاہ روانگی پر میڈیا سے گفت گو میں فرحت اللہ بابر کا کہنا تھا کہ آج کا جلسہ کامیاب ترین جلسہ ہوگا، یہ ملکی تاریخ کا مہنگا ترین جلسہ نہیں، بلکہ جلسے میں عوام کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر ہوگا۔
Leave a Reply