بہترین حالات کیلئےپُرامید اوربدترین کیلئےتیارہوں،آصفہ بھٹو

 

آصفہ بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان کی تقدیر،بلاول بھٹو بے نظیر ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں آصفہ بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ ہمارے جیالے کا مقابلہ کوئی نہیں کرسکتا، بہترین حالات کیلئے پُرامید اور بدترین کیلئے تیار ہوں، انہوں نے ٹوئٹر پر نعرہ لگاتے ہوئے لکھا کہ”پاکستان کی تقدیر،بلاول بھٹو بے نظیر” ۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.