نامعلوم افراد کی فائرنگ ، منگل باغ کا بیٹا اسرافیل اور اہم کمانڈر حنیف خان ماراگیا

 

تحصیل باڑہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کالعدم لشکر اسلام کے سربراہ منگل باغ کا بیٹااسرافیل خان ماراگیاہے ۔ پولیٹیکل انتظامیہ کے ذرائع کے مطابق باڑہ کے علاقے سپاہ میں نامعلوم افراد نے اندھادھند فائرنگ کردی جس کی زدمیں آکر اسرافیل خان کے ہمراہ اہم کمانڈر حنیف خان بھی ماراگیاہے جبکہ ملزم فرار ہوگئے ۔ فائرنگ کے بعد سیکیورٹی فورسز علاقے میں پہنچ گئیں تاہم علاقے میں کشیدگی پائی جاتی ہے ۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.