Breaking News

پیپلزپارٹی کی تاریخ میں بلدیاتی انتخابات نہیں ہوسکتے،خواجہ اظہار

 

ایم کیو ایم کے رہنما خواجہ اظہار الحسن کا کہنا مفاہمت میں اگر حق ادا کیا ہے تو وہ ایم کیوایم نے کیا، انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی تاریخ میں بلدیاتی انتخابات نہیں ہوسکتے۔سندھ اسمبلی کے اجلاس سے قبل ایوان سے باہر میڈیا سے گفت گو میں ایم کیو ایم کے رہ نما خواجہ اظہار الحسن کا کہنا تھا کہ ایم کیوایم غریب متوسط طبقے کی علم بردار ہے، مذاکرات پر یقین رکھتے ہیں،تاہم منافقت پر یقین نہیں رکھتے۔انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم کو وزارتوں اور گاڑیوں کا شوق نہیں، پیپلز پارٹی کی تاریخ رہی ہے کہ ان کے دور میں بلدیاتی انتخابات نہیں ہوسکتے، استعفوں سے متعلق خواجہ اظہار الحسن کا کہنا تھا کہ استعفے گورنر سندھ کو بھجوا دیئے گئے ہیں، آج اپوزیشن بینچوں پر بیٹھنے کی درخواست دینگے، گورنر سندھ کو رات ہی استعفے بھجوا دیئے تھے، ایم کیو ایم کے ارکان حکومت کا حصہ

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved