Breaking News

عوامی تحریک جمعہ کو ایبٹ آباد میں جلسہ کرے گی

 

انقلابیوں کا اگلا پڑاؤ اب ایبٹ آباد میں ہوگا جہاں  پاکستان عوامی تحریک کے جلسے کی زورشور سے تیاریاں جاری ہیں ۔ کالج گراؤنڈ میں اسٹیج بنایا جا رہا ہے۔منتظمین کہتے ہیں ڈاکٹر طاہر القادری کا خطاب صوبہ ہزارہ کے قیام کیلئے بھی اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔صوبائی نائب صدر نصیر خان کہتے ہیں کہ جلسے کی تیاریوں میں مصروف رہنماؤں کے مطابق جلسہ تاریخی ثابت ہوگا۔جلسے سے پہلے کارکنوں کا لہو گرمانے کے لیے پی اے ٹی یوتھ ونگ نے منڈیاں چوک سے ریلی نکالی۔ شرکاء نے مختلف سڑکوں پر مارچ کیا اور پریس کلب پر جمع ہوئے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved