Breaking News

سانحہ پشاور،وزیراعظم نےسیاسی جماعتوں کااجلاس کل طلب کرلیا

 

پشاور   :   قومی سانحہ پشاور پر وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے اہم اور ہنگامی اجلاس کل طلب کرلیا، ملک کی تمام سیاسی پارٹیوںٕ کو اجلاس میں شرکت کا کہا گیا ہے۔

وزيراعظم میاں محمد نواز شریف نے قومی سانحہ پشاور پر اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب کرلیا، اجلاس میں تمام سیاسی جماعتوں کے نمائندوں کو طلب کیا گیا ہے، اجلاس گورنرہاؤس پشاور میں ہوگا۔ وزیراعظم نے اسحاق ڈار اور پرویز رشید کو سیاسی جماعتوں سے رابطوں کی ہدایت کردی ہے۔

دوسری جانب وزیراعظم کی زيرصدارت گورنر ہاؤس ميں سیکیورٹی صورت حال پر اعلیٰ سطح کا اجلاس جاری ہے، اجلاس میں گورنر خيبر پختونخوا اور وزيراعلیٰ اجلاس میں شریک ہین، اجلاس میں سانحہ پشاور کی صورت حال پر غور کیا گیا۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved