اسلام آباد : دہشت گردی کے مقدمات سے متعلق چیف جسٹس سپریم کورٹ کی سربراہی میں اہم اجلاس 24 دسمبر کو طلب کرلیا گیا۔ چیف جسٹس ناصر الملک کی زیرصدارت اجلاس میں تمام ہائی کورٹس کے چیف جسٹس، انسداد دہشت گردی عدالتوں کے مانیٹرنگ ججز بھی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ اہم اجلاس میں دہشت گردی کے مقدمات جلد نمٹانے کی تجاویز زیر غور آئیں گی، تمام عدالتوں کو انسداد دہشت گردی مقدمات کی تفصیل 23 دسمبر تک رجسٹرار کو بھجوانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

 

اسلام آباد : دہشت گردی کے مقدمات سے متعلق چیف جسٹس سپریم کورٹ کی سربراہی میں اہم اجلاس 24 دسمبر کو طلب کرلیا گیا۔

چیف جسٹس ناصر الملک کی زیرصدارت اجلاس میں تمام ہائی کورٹس کے چیف جسٹس، انسداد دہشت گردی عدالتوں کے مانیٹرنگ ججز بھی اجلاس میں شرکت کریں گے۔

اہم اجلاس میں دہشت گردی کے مقدمات جلد نمٹانے کی تجاویز زیر غور آئیں گی، تمام عدالتوں کو انسداد دہشت گردی مقدمات کی تفصیل 23 دسمبر تک رجسٹرار کو بھجوانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.